جرمنی: افغان تارکین کی بیدخلی رکوانے کیلئے مظاہرہ، لیکن طیارہ اڑ گیا
برلن: جرمنی نے افغان تارکین وطن کو ڈیپورٹ کرنے کا سلسلہ تیز کر رکھا ہے، اور اسے روکنے کیلئے برلن ائرپورٹ پر تارکین وطن کیلئے کام کرنے والی تنظیم نے مظاہرے بھی کیا، تاہم جرمن حکام نے ڈیپورٹیز کی نئی کھیپ کو طیارے میں بٹھا کر کابل روانہ کردیا…