اٹلی میں تارکین کی کشتیوں کی لائن لگ گئی، تین دن میں ہزاروں تارکین پہنچ گئے

لمپاڈسیا: کشتیوں کی نہ ختم ہونے والی لائن لگ گئی، جس  سے نہ صرف اٹلی بلکہ یورپی یونین میں بھی پریشانی کی لہر دوڑ گئی ہے، اس دوران 200 سے زائد کشتیاں تیونس کے شہر سفاکس سے 90 میل کا فاصلہ طے کرکے لمپاڈسیا آئی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق اٹلی کے…

برطانیہ میں پراسرار طور پر مرنے والی بچی کی ماں کا پہلا ویڈیو بیان سامنے آگیا

جہلم: برطانیہ میں پراسرار طور پر مرنے والی 10 سالہ بچی کی مفرور سوتیلی ماں کا پہلا ویڈیو بیان سامنے آگیا ہے، جس کے بعد پولیس کو یہ امید پیدا ہوگئی ہے کہ بنیش بتول، اپنے شوہر ملک عرفان شریف اور دیور فیصل ملک کے ساتھ یا تو جلد ہی خود جہلم…

برطانیہ میں پاکستانی نژاد ٹک ٹاکر ماں بیٹی کو قید کی سزا

لندن: برطانوی شہر لیسٹرم میں مبینہ طور پروالدہ کو بلیک میل کرنے والے دو نوجوانوں کے قتل کے جرم میں ٹک ٹاکر مہک بخاری اور ان کی والدہ عنصرین بخاری سمیت 4 افراد کو عمر قید کی سزا سنا دی گئی۔ برطانیہ میں 24 سالہ پاکستانی نژاد ٹک ٹاکر مہک…

اسلام آباد ائرپورٹ اترنے والے اوورسیز پاکستانی ہوجائیں ہوشیار، پولیس وردی میں لوٹا جانے لگا

راولپنڈی: جڑواں شہروں میں سخت سیکورٹی، دفعہ 144 کا نفاذ دھرا رہ گیا، اسلام آباد اترنے والے اوورسیز پاکستانیوں سے لوٹ مار کی وارداتیں بڑھ گئیں، پولیس کی وردی میں جڑواں شہروں اور جی ٹی روڈ پر اوورسیز پاکستانیوں کو لوٹا جارہا ہے، لیکن پنجاب…

اٹلی میں ملازمتوں میں بڑا اضافہ ہوگیا، لاکھوں مزید خالی

روم: اٹلی میں ملازمتوںمیں بڑا اضافہ ہوا ہے، اور بے روزگاری کی شرح کم ہوگئی ہے، دوسری طرف سروسز کے شعبے میں لاکھوں تربیت یافتہ افراد کی ضرورت سامنے آئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق اٹلی کے ادارہ شماریات نے ملازمتوں کے حوالے سے اپنی رپورٹ میں بتایا…

کشتیوں کے ذریعہ اٹلی آنے والے تارکین کو بڑی سہولت مل گئی

روم: اٹلی نے کشتیوں کے ذریعہ ملک میں پہنچنے والے تارکین وطن کو تیزی سے منتقل کرنے کا عمل شروع کردیا ہے، افریقی ساحلوں کے قریب واقع اٹلی کا جزیرہ لمپاڈسیا جہاں کشتیوں کے ذریعہ سب سے زیادہ تارکین پہنچتے ہیں، وہاں کا نظام بہتر کردیا گیا ہے اور…

یورپی ممالک میں ڈلیوری کا کام کرنے والوں کے لئے خوشخبری

برسلز: یورپی یونین کے ممالک میں ڈلیوری کا کام کرنے والے ورکرز کے لئے خوشخبری ہے، یورپی ممالک نے ان کے حقوق کے تحفظ اور انہیں سہولتیں فراہم کرنے کے لئے نئے قانون پر اتفاق کرلیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق یورپی یونین کے رکن ممالک میں ڈلیوری کا کام…

سعودی عرب نے مغربی ممالک کے ویزا ہولڈرز کیلئے سرزمین کھول دی

ریاض: سعودی عرب نے مغربی ممالک کے شہریوں، ورک پرمٹ رکھنے والوں کے بعد وہاں کا ویزا رکھنے والوں کے لئے بھی اپنی سرزمین کھول دی ہے، اور انہیں بڑی سہولت فراہم کرنے کا اعلان کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مغربی ممالک کے شہریوں اور وہاں کے پرمٹ رکھنے…

یونان کے سمندر میں تارکین وطن کی کشتی الٹ گئی، 79 ہلاک، سینکڑوں لاپتہ، پاکستانی بھی شامل

ایتھنز: یونان کے سمندر میں تارکین وطن کی کشتی الٹ گئی جس کے نتیجے میں 79 تارکین ہلاک جبکہ سینکڑوں لاپتہ ہوگئے ہیں، 104 تارکین کو ریسکیو کرلیا گیا۔ غیرملکی خبرایجنسی کے مطابق تارکین وطن کی کشتی لیبیا سے اٹلی کی طرف جارہی تھی کہ اس دوران بین…

تارکین کو زبردستی واپس بھیجنے والے رکن ملک سے تحقیقات کا مطالبہ کردیا

برسلز: یورپی یونین نے اپنے ایک رکن ملک میں حکام کی جانب سے تارکین کو زبردستی واپس بھیجنے کے معاملے کی تحقیقات کا مطالبہ کردیا ہے، جس میں بظاہر ان تارکین کی زندگیاں خطرے میں ڈال دی گئی تھیں۔ تفصیلات کے مطابق امریکی اخبار ’’نیویارک ٹائمز‘‘…