Browsing Tag

France

دو بڑے یورپی ممالک نے پاکستانیوں کیلئے ویزا سروس بحال کردی

برسلز: پاکستان اور یورپی ممالک  میں کرونا کی صورتحال بہتر ہونے پر دو بڑے یورپی ملکوں نے پاکستانیوں کے لئے  ویزوں کا اجرا مشروط بحال کردیا ہے، اور پاکستان میں ان کے سفارتی مشنز نے ویزا درخواستوں کی وصولی شروع کردی ہے. تفصیلات کے مطابق…

فرانس میں بے گھر تارکین کا خیموں کے ساتھ انوکھا احتجاج

پیرس: فرانس میں بے گھر تارکین وطن نے شہر کے مرکز میں خیمہ لگاکر ڈیرہ ڈال دیا ہے ،تارکین کے لئے کام کرنے والی تنظیم اس احتجاج میں معاونت کررہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پیرس کے سٹی ہال کے سامنے سینکڑوں بے گھر تارکین وطن نے خیمے لگا کر جمعرات کی…

فرانس نے تارکین کا کیمپ اکھاڑ دیا، بارش کے باوجود برطانیہ کا رخ برقرار

پیرس: فرانس نے برطانیہ جانے کی خواہش لئے کیلس میں کیمپ لگاکر بیٹھے تارکین کے خلاف کارروائی کی ہے، اور ان کا کیمپ اکھاڑ پھینکا ہ، دوسری جانب بارش اور خراب موسم کے باوجود فرانس سے تارکین کی برطانیہ آمد کا سلسلہ جاری ہے، ایک ہزار سے زائد…

یورپی ملک کے طلبا میں کرونا پھیل گیا

پیرس: فرانس نے بچوں کو بھی کرونا ویکسین لگانے کے پروگرام کا اعلان کردیا ہے، جبکہ ماسک کی پابندی کب ختم ہوگی، اس کا بھی اشارہ دیا گیا ہے، دوسری طرف ناروے میں اسکول کے بچوں کی پارٹی نے حکام کو مشکل میں ڈال دیا ہے، بڑے پیمانے پر ٹیسٹنگ بھی کی…

فرانس میں ہزاروں پولیس اہلکار مظاہرہ کرنے نکل آئے، مگر کیوں؟

پیرس: فرانس میں مظاہروں کو روکنے والے بھی مظاہرہ کرنے آگئے، ہزاروں پولیس اہلکاروں نے فرانسیسی پارلیمنٹ کے باہر مارچ کیا، اور حکومت کو مطالبات پیش کئے, فرانسیسی وزیرداخلہ گیرالڈ ڈرمینک Gérald Darmanin بھی پولیس اہلکاروں کے درمیان پہنچ گئے،…

تارکین نے ایسا خطرہ مول لیا کہ حکام بھی سر پکڑ کر بیٹھ گئے

پیرس: فرانس سے برطانیہ جانے کے خواہشمند تارکین انگلش چینل پار کرنے کے لئے کشتیوں کا سہارا لیتے ہیں، تاہم اس بار انہوں نے اتنا بڑا خطرہ مول لے لیا ہے کہ حکام بھی انہیں دیکھ کر سرپکڑ کر بیٹھ گئے، بعد ازاں انہیں کیلس منتقل کردیا گیا، جہاں ان…

فرانس نے ہزاروں قانونی تارکین کو ڈیپورٹ کرنے کی وارننگ دیدی

پیرس: فرانس نے ہنگاموں، جرائم اور شدت پسندی میں ملوث تارکین وطن کی قانونی حیثیت ختم کرنے کا پروگرام شروع کردیا ہے، جس سے سینکڑوں تارکین وطن کارروائی کی زد میں آسکتے ہیں، اور انہیں قانونی اسٹیٹس سے محروم کرکے واپس ان کے ملکوں میں بھیج دیا…

فرانس، برطانیہ ایک دوسرے کو طاقت دکھانے لگے، ڈراپ سین کیا ہوا؟

لندن: فرانس کے قریب واقع چھوٹے سے نیم خودمختار برطانوی جزیرے جرسی کے معاملے پر دونوں ملکوں میں کشیدگی کا ڈراپ سین ہوگیا، برطانیہ کے بعد فرانس نے بھی علاقے میں بحریہ کے جہاز بھیجنے کا اعلان کیا، جس پر یورپی یونین کو بھی تشویش ہوگئی تھی،…

فرانس سے کشیدگی، برطانوی وزیراعظم نے نیوی کو کیا حکم دیدیا؟

لندن: پرانے حریف  برطانیہ اور فرانس کے درمیان بریگزٹ کے بعد تنازعات میں ایک بار پھر شدت آتی جارہی ہے، پہلی بار برطانوی وزیراعظم  بورس جانسن نے اپنی بحریہ کے دو جہاز فرانس کے قریب تعینات کرنے کا حکم دے دیا ہے، جس سے کشیدگی میں مزید اضافے کا…

فرانس میں فیکٹری بیچنے کے تنازعہ پر رینالٹ کمپنی کے عہدیدار یرغمال

پیرس: فرانس میں یورپ کی بڑی کاریں بنانے والی کمپنی رینالٹ اور ورکرز کے درمیان تنازعہ میں کمپنی کے عہدیداروں کو یرغمال بنالیا گیا، جس کی کمپنی نے مذمت کردی ہے، ورکرز کا مطالبہ ہے کہ رینالٹ پلانٹ فروخت کرنے کا فیصلہ واپس لے، ورنہ وہ اپنا…