Browsing Tag

Migrants

یورپی ملک نے 18 برس سے کم عمر کے تارکین کو بڑا ریلیف دے دیا

میڈرڈ: اسپین نے اقوام متحدہ سمیت تارکین کی حامی مختلف تنظیموں کی طرف سے مطالبات کے بعد ایک ایسے قانون کو ختم کردیا ہے، جس سے کم عمر تارکین کی تضحیک کا پہلو نکلتا تھا، نئے قانون کے ذریعہ اسپین پہنچنے والے تارکین بچوں کے حقوق کو محفوظ بنادیا…

جرمنی تارکین کیلئے دروازے کھولے گا، ویب سائٹ نے ہلچل مچادی

برلن: ہم جرمنی کو تارکین وطن کے لئے کھولنے والے ہیں، ویب سائٹ نے جرمن وزیرداخلہ سے منسوب کرکے ویڈیو چلا کر ہلچل مچادی، ویڈیو کو ہزاروں بار شئیر بھی کردیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق جرمنی میں تارکین وطن کے حامی گروپ نے اپنی ویب سائٹ "endlich…

3 تارکین کا سنگین جرم دیگر کیلئے بھی پریشانی کا سبب بن گیا

ویانا: یورپی ملک آسٹریا میں تین تارکین وطن سنگین جرم میں پکڑے گئے، جرائم پیشہ ذہنیت کے حامل چند تارکین دوسرے لاکھوں تارکین کے لئے بھی بدنامی کا سبب بن رہے ہیں۔ حکومت نے واقعہ کے بعد تارکین کے حوالے سے پالیسی مزید سخت کرنے کو فیصلہ کیا ہے۔…

یونان داخل ہونے والے تارکین نے یونانی اہلکاروں پر سنگیں الزامات لگادئیے

انقرہ: یونان کی جانب سے ترکی سے آنے والے تارکین وطن کو ملک میں داخلے سے روکنے کے لئے سختی بڑھتی جارہی ہے، اور اب تارکین پر تشدد کی شکایات بھی سامنے آنے لگی ہیں، تارکین کے ایک گروپ نے یونانی اہلکاروں پر غیر انسانی سلوک کا الزام لگایا ہے۔…

برطانیہ میں تارکین کیلئے کس تجویز پر سخت مخالفت سامنے آگئی ؟

لندن: ڈنمارک کی جانب سے تارکین وطن کے لئے دروازے  مکمل طور پر بند کرنے کے بعد ایک بڑے ملک نے بھی اس کے نقش قدم پر چلنے کی تیاری کرلی ہے، اور وہ بھی ملک میں بغیر ویزے کے آنے والے تارکین کے لئے دروازے بند کرنے کیلئے ڈنمارک کے تجربے سے فائدہ…

فیملی جرمنی بلانے کے خواہشمند تارکین کیلئے خوشخبری

برلن: کرونا بحران کے باعث جرمنی میں مقیم تارکین وطن کے اہلخانہ کو فیملی ری یونین ویزوں کا عمل سست روی کا شکار ہے، جس پر بائیں بازو کی جماعت نے پارلیمان میں معاملہ اٹھایا ہے، حکومت نے اس حوالے سے اقدامات اٹھانے کا وعدہ کیا ہے۔ تفصیلات کے…

یورپی ممالک سے برطانیہ جانے والے تارکین کیلئے ڈیڈ لائن قریب آگئی

لندن: بریگزٹ کا سرکاری عمل تو دسمبر میں ہی مکمل ہوگیا تھا، لیکن یورپی یونین کے ممالک سے برطانیہ جانے والے تارکین وطن کے لئے اہم مرحلہ اب مکمل ہونے جارہا ہے، جس پر برطانوی حکومت نے یورپی یونین سے آئے تارکین وطن کو یاد دہانی کرا دی ہے۔…

فرانس میں بے گھر تارکین کا خیموں کے ساتھ انوکھا احتجاج

پیرس: فرانس میں بے گھر تارکین وطن نے شہر کے مرکز میں خیمہ لگاکر ڈیرہ ڈال دیا ہے ،تارکین کے لئے کام کرنے والی تنظیم اس احتجاج میں معاونت کررہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پیرس کے سٹی ہال کے سامنے سینکڑوں بے گھر تارکین وطن نے خیمے لگا کر جمعرات کی…

اسپین میں تارکین کی کشتی ڈوبنے کے بعد 2 مشتبہ افراد گرفتار

میڈرڈ; اسپین میں آنے کی کوشش کے دوران تارکین وطن کی کشتی ڈوب گئی ، بچ جانے والے تارکین میں سے ہسپانوی پولیس نے دو مشتبہ افراد کو گرفتار کرلیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق بحیرالکاہل کے خطرناک اور طویل سمندری راستے کے ذریعہ اسپین پہنچنے کی کوشش…

بلونیا میں گاڑی میں چھپے تارکین پکڑے گئے

بلونیا: اٹلی کے شہر بلونیا کے قریب 8 تارکین پکڑے گئے ہیں، جو ایک گاڑی میں چھپے ہوئے تھے، یہ تارکین زمینی راستے سے یورپ میں داخلے ہوئے تھے۔ تفصیلات کے مطابق اٹلی کے شہر بلونیا میں پولیس نے 8 تارکین کو پکڑ لیا ہے، جن میں 5 کم عمر تارکین شامل…