Browsing Tag

Spain

یورپی ملک نے 18 برس سے کم عمر کے تارکین کو بڑا ریلیف دے دیا

میڈرڈ: اسپین نے اقوام متحدہ سمیت تارکین کی حامی مختلف تنظیموں کی طرف سے مطالبات کے بعد ایک ایسے قانون کو ختم کردیا ہے، جس سے کم عمر تارکین کی تضحیک کا پہلو نکلتا تھا، نئے قانون کے ذریعہ اسپین پہنچنے والے تارکین بچوں کے حقوق کو محفوظ بنادیا…

اسپین میں تارکین کی کشتی ڈوبنے کے بعد 2 مشتبہ افراد گرفتار

میڈرڈ; اسپین میں آنے کی کوشش کے دوران تارکین وطن کی کشتی ڈوب گئی ، بچ جانے والے تارکین میں سے ہسپانوی پولیس نے دو مشتبہ افراد کو گرفتار کرلیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق بحیرالکاہل کے خطرناک اور طویل سمندری راستے کے ذریعہ اسپین پہنچنے کی کوشش…

اسپین میں نئے تارکین سے پرانوں کی لاٹری لگ گئی

میڈرڈ: مراکش سے دوہفتے قبل اسپین داخل ہونے والے 8 ہزار سے زائد تارکین کی اکثریت تو واپس ڈیپورٹ کردی گئی ہے، تاہم کم عمر لڑکے ڈیپورٹ نہیں کئے جاسکے، اور ان کی وجہ سے سینٹر بھر گئے ہیں، جس کے بعد سینٹر میں مقیم پرانے تارکین کی لاٹری لگ گئی…

نئے تارکین کیلئے اسپین حکومت کا منصوبہ تیار

میڈرڈ: مراکش سے 8 ہزار سے زائد تارکین وطن داخل ہونے کے بعد اسپین کی حکومت کی مشکلات برقرار ہے، اور چار ہزار سے زائد افراد کو واپس مراکش بھیجنے کے باوجود سینکڑوں تارکین کو پناہ دینا پڑے گی، کیوں کہ ہسپانوی قانون انہیں واپس بھیجنے کی اجازت…

اسپین پہنچنے کیلئے مزید ہزاروں تارکین جمع، سمندر نے کیسے مدد کی ؟

میڈرڈ: مراکش کی جانب سے اسپین میں داخلے کے منتظر تارکین وطن کیلئے رکاوٹیں ہٹانے کے بعد جس طرح ہزاروں تارکین ہسپانوی علاقے میں داخل ہوئے ہیں، وہ کافی لوگوں کو حیران کرگیا، کیوں کہ علاقے میں دونوں ملکوں کے درمیان مختصر سمندر بھی حائل ہوتا ہے،…

ڈرائیونگ کے دوران فون قریب رکھنا بھی پکڑوادے گا، نیا قانون تیار

میڈرڈ: دنیا بھر میں ڈرائیونگ کے دوران فون کا استعمال جرم گردانا جاتا ہے، اور اس پر جرمانے سمیت دیگر سزائیں دی جاتی ہیں، لیکن یورپی ملک اسپین اب دنیا کا پہلا ملک بننے جارہا ہے، جہاں فون کے استعمال کے بغیر بھی آپ پر جرمانہ عائد کیا جاسکے گا۔…

کس ملک نے تارکین کیلئے سرحدیں کھول دیں؟، ہزاروں تارکین وطن ایک ساتھ یورپی ملک داخل، روکنے کیلئے فوج…

برسلز: یورپ سے جڑے ملک نے اپنی سرحدیں تارکین کے لئے کھول دی ہیں، جس کے بعد ہزاروں تارکین یورپی ملک میں داخل ہوگئے ہیں، ماضی میں 2015 میں ترکی نے جس طرح یورپ جانے والے تارکین کے راستے سے رکاوٹیں ختم کردی تھیں، اب اسی طرح کا اقدام دوسرے ملک…

یورپ پہنچنے کیلئے نیا خطرناک طریقہ

میڈرڈ: خوشحال زندگی گزارنے کیلئے یورپ آنے کی کوشش میں مزید تارکین وطن جانیں گنوا بیٹھے ہیں، کشتیوں کے خلاف حکام کی کارروائی کے بعد اب تارکین نے افریقی ملک سے تیر کر یورپ پہنچنے کی کوششیں بھی شروع کردی ہیں، جس کا نتیجہ اموات کی صورت میں نکل…

اسپین میں وزیر سمیت رہنماؤں کو خط ملنے لگے

میڈرڈ: اسپین میں میڈرڈ کے مقامی الیکشن سے قبل حکومتی رہنماؤں کو دھمکی آمیز خطوط ملنے کا سلسلہ تیز ہوگیا ہے، اور خاتون وزیر کو بھی کسی نے ڈرانے کے لئے خط کے ساتھ پیکنگ بھیج دی ہے، انہوں نے بھیجے گئے خط اور دھمکی سے متعلق پولیس کو رپورٹ…

کئی افراد کو کرونا کا شکار کرنے والا شخص بالاآخر پکڑا گیا

میڈرڈ: اسپین میں 22 افراد کو جان بوجھ کر کورونا سے بیمار کرنے والے شخص کو پولیس نے بالاآخر پکڑ لیا ہے، مذکورہ شخص نے علامات ہونے کے باوجود کورونا ایس اوپیز کی پاسداری نہیں کی اور ماسک نیچے کرکے معمولات زندگی ادا کرتا رہا، جس کے باعث آفس کے…