مستعفی اطالوی وزیراعظم کی مقبولیت بڑھ گئی
روم: سیاسی بحران میں گھرے اٹلی کے مستعفی وزیراعظم کو عوام کی طرف سے بڑے پیمانے پر ہمدردی حاصل ہوئی ہے، اور وہ اٹلی کے مقبول رہنما بن گئے ہیں، خیال رہے کہ جوزپے کونتے نے ویوا پارٹی کی حکومت سے علیحدگی کے بعد پارلیمنٹ میں اکثریت نہ ہونے پر…