سابق صدر کی مشکلات میں اضافہ، نیشنل بینک کے سابق سربراہان وعدہ معاف گواہ بن گئے
اسلام آباد: قومی احتساب بیورو (نیب) نے احتساب عدالت کو بتایا کہ نیشنل بینک کے دو سابق سربراہان سابق صدر اور شریک چیئر مین پیپلز پارٹی آصف زرداری کے خلاف پارک لین میں وعدہ معاف گواہ بن گئے ہیں۔
بدھ کو احتساب عدالت میں آصف زرداری کے خلاف…