اٹلی میں ممکنہ تارکین کی لاشیں برآمد، نئی کھیپ بھی پہنچ گئی

روم: کشتیوں کے ذریعہ یورپ آنے کی کوشش کرنے والے تارکین بحیرہ روم میں ڈوبنے کے واقعات تو عام ہیں، لیکن اب اٹلی میں بھی ممکنہ تارکین کی لاشیں ملی ہیں، دوسری طرف تارکین کی ایک اور کھیپ اٹلی پہنچ گئی ہے، جن میں 44 تارکین وطن سوار تھے۔ تفصیلات…

صحافی بن کر کئی ممالک میں سیر سپاٹے کرنے والا پاکستانی کسی اور کی غلطی سے پکڑا گیا

کراچی: جعلسازی سے خود کو صحافی ظاہر کرکے بڑے ملک کا ویزا لینے والا اس ملک میں سیر سپاٹے بھی کرتا رہا، اور ملٹی پل ویزا بھی لے لیا، لیکن وہ کہتے ہیں ناں کہ چوری اور ہیرا پھیری اک دن پکڑی ہی جاتی ہے، سو یہ جعلی صحافی بھی پکڑا گیا، اور وہ بھی…

ٹرانزٹ کا جھنجھٹ ختم، براہ راست پروازیں چلانے کا پی آئی اے اعلان

اسلام آباد: پاکستان کی قومی انٹرنیشنل ائیرلائن (پی آئی اے) نے ہم وطنوں کی سہولت کے لئے اہم ملک کیلئے تاریخ میں پہلی بار براہ راست پروازیں چلانے کا اعلان کردیا ہے، جس سے مسافروں کے لئے ٹرانزٹ فلائٹس کا جھنجھٹ ختم ہوجائے گا اور ان کا وقت…

بیرون ملک جانے کیلئے پیسے حکومت دے گی، نئی اسکیم تیار

اسلام آباد: اگر آپ بیرون ملک جانا چاہتے ہیں، لیکن آپ کے پاس پیسے نہیں ہیں، اور اس پریشانی میں مبتلا ہیں کہ اس ضمن میں آنے والے اخراجات کیسے دیں گے، تو اب آپ کی پریشان ہونے کی ضرورت نہیں، اس پریشانی کو اب حکومت نے حل کردیا ہے۔ تفصیلات کے…

یہ زمین اور آسمان جب نہ تھا، تھا مگر تو ہی تو، کروڑوں برس پرانا اللہ کا نام مل گیا

استنبول: جب اس کائنات میں کچھ نہ تھا، اس وقت بھی اللہ کی ذات مبارکہ تھی، قرآن میں اللہ تعالی نے ارشاد فرمایا ہے کہ اس کا عرش پانی پر تھا، اب ترکی میں ایک ایسی چیز سامنے آئی ہے، جس سے اللہ کی ہمیشہ سے موجودگی ایک بار پھر سائنسی طور پر ثابت…

اٹلی میں ہر طرف مہنگے تیل کی دہائی، پیٹرول پمپ بند کرنے کی وارننگ

روم: عالمی منڈی میں بے قابو تیل قیمتوں کی وجہ سے دنیا بھر کی معیشت ہل کر رہ گئی ہے، ایسے میں اٹلی میں عوام سے لے کر کسانوں اور پیٹرول پمپ مالکان تک ہر کوئی مہنگے تیل کی دہائی دیتا نظر آرہا ہے، پیٹرول پمپ مالکان نے تو پمپ بند کرنے کی وارننگ…

اب آپ کا فون نمبر ہی آپ کا اکاؤنٹ نمبر ہوگا، نئی سروس شروع

اسلام آباد: ڈیجیٹل بینکنگ نے ادائیگیوں کیلئے چیک، پے آرڈر کی ضرورت تو پہلے ختم کردی تھی، مگر اس کے بعد بھی ایک مسئلہ رہتا تھا کہ کسی کو رقم بھیجنے کیلئے اس کا اکاؤنٹ نمبر، بینک کا نام اور برانچ کی تفصیلات جاننا ضروری ہوتا تھا اور پھر رقم…

اٹلی میں رہنے والوں کی بڑی پریشانی سے جان چھوٹ گئی

روم: اٹلی میں رہنے والوں کی بڑی پریشانی سے جان چھوٹ گئی، اطالوی محکمہ صحت نے اہم اعلان کردیا ہے، جس پر لوگوں یقینی طور پر سکھ کا سانس لیں گے، اب ڈوزوں کا حساب رکھنا پڑے گا، اور نہ ہی اس کے لئے کہیں جان پڑے گا۔ تفصیلات کے مطابق اطالوی قومی…

بڑے یورپی ملک کا شینگین ویزا نظام سے الگ ہونے کا خطرہ

برسلز: ایک بڑے اور خوش حال ترین ممالک میں شمار ہونے والے یورپی ملک اور یورپی یونین کےدرمیان مختلف معاملات پر اختلافات بڑھتے جارہے ہیں، جس کے بعد یورپ کے بیچوں بیچ واقع اس ملک نے یورپی یونین کے مشترکہ ویزا نظام شینگین سے علیحدہ ہونے کا…

قیدیوں کی طرح سلوک، کیمپ میں مقیم تارکین کی بھوک ہڑتال

برسلز: یورپی ملک میں مقیم تارکین وطن نے کیمپ میں احتجاج اور بھوک ہڑتال کردی، تارکین وطن کا کہنا ہے کہ انہیں قیدیوں کی طرح رکھا جارہا ہے، وکیلوں سے بھی آزادانہ رابطے کی اجازت نہیں دی جاتی ، احتجاج کے بعد حکام نے ان تارکین سے مذاکرات کئے…