چین جانے والے مسافروں پر نئی شرط عائد
بیجنگ: چین نے بھی فضائی مسافروں پر کرونا کے حوالے سے نئی پابندیاں لگانے کا اعلان کیا ہے، جس کا مقصد ملک میں کرونا کے درآمدی کیس روکنا ہے۔
چین کی سول ایوی ایشن اتھارٹی کے مطابق اب ملک میں باہر سے آنے والے مسافروں کے لئے کرونا کی منفی ٹیسٹ…