Browsing Tag

Black lives matter

برطانوی پولیس نے مظاہروں پر پابندی کا مطالبہ کردیا  

لندن:برطانوی پولیس نے کورونا بحران کےدوران مظاہروں پرمکمل پابندی لگانے کا مطالبہ کردیا ہے ،جبکہ سیاستدانوں پر بھی تنقید کی ہے اور کہا ہے کہ وہ ایک دوسرے پر  ملبہ ڈالنے کا کھیل بند کریں۔ برطانوی پولیس افسران اور اہلکاروں کی تنظیم کے ترجمان…

نسلی فسادات:امریکہ کے بانی کولمبس کا مجسمہ بھی گرادیا گیا

مینی سوٹا:امریکہ میں نسل پرستی کے خلاف جاری مظاہروں کے دوران ورجینیا میں مظاہرین نے استعمار کی علامت کرسٹوفر کولمبس کا مجسمہ بھی گرا کر تباہ کردیا ہے۔ یورپی اقوام کیلئے امریکہ دریافت کرنے والے کرسٹوفر کولمبس کا مجسمہ مینی سوٹا اسٹیٹ کیپیٹل…

جرمنی میں بھی نسلی تعصب کیخلاف مظاہرے، ہزاروں افراد کی شرکت

(تحریر: مطیع اللہ) برلن:امریکا میں سیاہ فام امریکی شہری جارج فلوئیڈ پر پولیس کے مبینہ تشدد کے بعد ہلاکت پر احتجاج کا سلسلہ امریکا سے نکل کرمتعدد یورپی ممالک تک پھیل گیا ہے، اور وہاں بھی آباد سیاہ فام اور دیگر رنگ و نسل سے تعلق رکھنے والے…