ٹرینیں بحال،بازار7 بجے تک کھلیں گے،سیاحتی مقامات بھی کھولنے کا فیصلہ
اسلام آباد:’’احساس نیوز‘‘ کی خبر درست ثابت ہوگئی،حکومت نےکاروبار7 بجے تک کھولنے ، ٹرینیں بحال کرنےاورسیاحتی مقامات بھی کھولنے کا فیصلہ کرلیا ہے ۔
تفصیلات کے مطابق ایسے میں جب میڈیا کا بڑا حصہ لاک ڈاؤن سخت ہونے اور کرفیو تک کی خبریں دے…