Browsing Tag

children drown

ٹھٹھہ: دریائے سندھ میں نہاتے ہوئے سات بچے ڈوب کر جاں بحق

سندھ کے شہر ٹھٹھہ میں  جھرک کےقریب دریائے سندھ میں نہاتے ہوئے ایک ہی خاندان کے سات بچے ڈوب کر جاں بحق ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق ٹھٹھہ سے 50کلو میٹر دور جھرک کے نواحی گاؤں دائم مری کے رہائشی ایک ہی برادری کے سات بچے  دریائے سندھ میں نہاتے…