اٹلی میں بغیر کاغذ پاکستانیوں کی مجبوری سے فائدہ اٹھانے والے پکڑے گئے
روم: اٹلی میں بغیر کاغذات کے پاکستانی تارکین وطن کی مجبوری سے فائدہ اٹھانا چینی شہریوں کو مہنگا پڑگیا، اطالوی حکام نے تارکین وطن کی مجبوری سے فائدہ اٹھا کر ان سے روزانہ گھنٹوں اضافی مزدوری کرانے والوں کو دھرلیا ہے، کمپنی کی مشینری اور بھاری…