Browsing Tag

Covid-19

ویکسین لگوانے والے متاثر ہونے کے بعد کمپنیاں کیا فارمولا لے آئیں؟

برسلز: برطانیہ سمیت مختلف ممالک میں کرونا ویکسین کی دو خوارکیں لینے والے افراد بھی وائرس کی نئی قسم سے متاثر ہونے کےبعد ویکسین بنانے والی ایک کمپنی نیا پلان تیار کرلیا ہے، تفصیلات کے مطابق کرونا ویکسین کی دو خوراکوں کو وبا سے بچاؤ کے لئے…

کرونا سے مکمل بچنا ہے تو ویکسین کی 2 نہیں کتنی خوراکیں لینی ہونگی؟

روم: اب تک تو ماہرین یہ بتاتے آرہے ہیں کہ کرونا ویکسین کی دو خوراکیں لگوائیں، اور وبا کے خطرے سے خود کو بچائیں، لیکن ویکسین لگوانے والے افراد بھی کرونا کی نئی اقسام سے متاثر ہونے کے بعد اب ماہرین نے بچاؤ کے لئے نیا فارمولا پیش کردیا ہے،…

دو بڑے یورپی ممالک نے پاکستانیوں کیلئے ویزا سروس بحال کردی

برسلز: پاکستان اور یورپی ممالک  میں کرونا کی صورتحال بہتر ہونے پر دو بڑے یورپی ملکوں نے پاکستانیوں کے لئے  ویزوں کا اجرا مشروط بحال کردیا ہے، اور پاکستان میں ان کے سفارتی مشنز نے ویزا درخواستوں کی وصولی شروع کردی ہے. تفصیلات کے مطابق…

برطانیہ میں کرونا پابندیوں سے آزادی کے دن کا اعلان

لندن: برطانیہ میں کرونا پابندیوں سے آزادی کے دن کا اعلان کردیا گیا، جسے برطانوی میڈیا نے ’’بگ بینگ‘‘ سے تعبیر کیا ہے، بھارتی ڈیلٹا وائرس کے باوجود پابندیوں کے خاتمے کے اعلان کو دلیرانہ اقدام قرار دیا جارہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ایک برس سے…

یورپی ملک کے وزیراعظم کرونا کے باعث اسپتال داخل

برسل: یورپی ملک کے وزیراعظم کو کرونا ہونے کے بعد ڈاکٹروں نے اسپتال داخل کرلیا ہے، اور ٹیسٹ کئے جارہے ہیں، یورپی ملک کے وزیراعظم کو ایسے موقع پر کرونا کی وبا لگی ہے، جب عالمی ادارہ صحت یورپ میں وبا کی ایک نئی لہر کا خدشہ ظاہر کرچکا ہے.…

اٹلی میں جعلی کرونا پاس فروخت ہونے کا انکشاف، پولیس حرکت میں آگئی

روم: اٹلی میں آن لائن جعلی کرونا پاس فروخت کرنے کا انکشاف ہوا ہے، پولیس نے ملوث افراد کے خلاف سائبر کرائم پراسیکیوٹرز کی مدد سے چھاپے مارے ہیں، شہریوں کو خبردار کیا گیا ہے کہ وہ جعلی کرونا پاس خریدنے سے گریز کریں، اور ایسے افراد کی اطلاع…

ترکی نے 6 ملکوں کو ریڈ لسٹ میں ڈال دیا، پاکستان پر بھی اہم فیصلہ 

انقرہ: ترکی نے بھارت میں سامنے آنے والے ڈیلٹا وائرس کے مختلف ملکوں میں پھیلاؤ کے پیش نظر 6 ملکوں پر سفری پابندیاں لگادی ہیں، اور پروازوں کی آمدورفت روک دی ہے، دوسری طرف پاکستان کے حوالے سے بھی اہم فیصلہ کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق  ترکی…

بڑی عید سے قبل اوورسیز پاکستانیوں کیلئے بڑی خوشخبری، پروازیں بحال

اسلام آباد: اٹلی سمیت یورپی ممالک برطانیہ، کینیڈا، ملائیشیا اور چین میں مقیم پاکستانیوں کے لئے بڑی عید سے قبل بڑی خوش خبری آگئی، دنیا کے مختلف خطوں میں کرونا کی صورتحال میں مجموعی بہتری کے پیش نظر پاکستان نے بین الاقوامی پروازوں کو مرحلہ…

اٹلی میں ماسک کی پابندی ختم کرنے کااعلان

روم: اٹلی میں کرونا کی صورتحال تیزی سے بہتر ہونے کے بعد اطالوی وزیر صحت رابرٹ سپرانزا نے پیر 28 جون سے ماسک پابندی ختم کرنے کا اعلان کردیا ہے، تاہم پر ہجوم مقامات۔ پبلک ٹرانسپورٹ میں سفر اور دکانوں میں خریداری کے دوران ماسک پہننا لازمی…

انگلینڈ میں کرونا صورتحال مزید خراب، وزیراعظم نے کیا انتباہ کیا؟

لندن: بھارتی ڈیلٹا وائرس تیزی سے برطانیہ میں قدم جمانے لگا ہے، اور ایک ہفتے کے دوران مریضوں میں ایک تہائی اضافہ ہوا ہے، اسپتال پہنچنے والے مریضوں کی تعداد بھی تیزی سے بڑھنے لگی ہے، ادھر وزیراعظم بورس جانسن نے خبردار کیا ہے کہ مزید لاک ڈاؤن…