نیپال نے بھی متنازعہ علاقوں پر بھارت کو جھٹکا دے دیا
کھٹمنڈو:چین کے بعد نیپال نے بھی بھارت کو جھٹکا دے دیا، نیپالی پارلیمنٹ نے سرحدوں سے متعلق آئینی ترمیمی بل متفقہ طور پر منظور کرلیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق نیپال کی ایوان زیریں نے بھارتی سرحد سے متصل تین متنازعہ علاقوں کو ملک کے نقشے میں شامل…