گاڑیوں میں چھپ کر یورپ آنے والوں کو پکڑنے والا آلہ آگیا
برسلز: گاڑیوں میں چھپ کر یورپ میں غیرقانونی طور پر داخل ہونے والے ہوجائیں ہوشیار، یورپی فرنٹکس بارڈر فورس کے پاس اب آگیا ہے ایسا ہتھیار کہ آپ گاڑی میں کہیں بھی چھپے ہوئے ہوں، ان کے اہلکاروں کو اس کا پتہ چل جائے گا، اس ہتھیار کو اسمگلنگ…