ترکی اور یونانی بحریہ کا تصادم ہوتے ہوتے رہ گیا، یونان کو سبکی کا سامنا
استنبول/ایتھنز:بحر روم میں ترک اور یونانی بحریہ میں تصادم ہوتے ہوتے رہ گیا، ترکی نے یونان کو خبردار کیا ہے کہ وہ شرارتوں سے باز رہے، ورنہ اسے سبق سکھایا جائے گا، یونان ترکی سے جنگ لڑنے کی پوزیشن میں نہیں ہے، یہ وہ اچھی طرح جانتا ہے۔…