سابق صدرکی بیٹی نے ایرانی مذہبی قیادت کے زوال کی پیشگوئی کردی
تہران :ایران کے سابق صدر علی اکبر ہاشمی رفسنجانی کی بیٹی اور خاتون رہنما فائزہ ہاشمی رفسجانی نے ایک بار پھر ایران کے موجودہ ولایت فقہیہ کے نظام پر سخت تنقید کی ہے اور کہا ہے کہ موجودہ نظام بھی وہی غلطیاں کررہا ہے جو اس سے قبل شاہ کے دور…