مریم نواز کے فالوورز جعلی نکلے
لاہور: ن لیگ کے قائد نوازشریف کی صاحبزادی اور مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کے ٹوئٹر اکاؤنٹ کے حوالے سے بڑا معاملہ سامنے آگیا ہے، ان کے فالوورز میں سے تقریباً 80 فیصد اکاؤنٹ روبوٹ یا جعلی نکلے ہیں، ٹوئٹر اکاؤنٹس پر نظر رکھنے والے…