اٹلی: پانی کے شہر کو پانی سے بچانے کا منصوبہ کامیاب
وینس: دنیا بھر میں پانی کے شہر کی شہرت رکھنے والے اٹلی کے شہر وینس کو پانی سے بچانے کا تجربہ کامیاب ہوگیا، ہفتہ اور اتوار کو ہونے والی شدید بارش اور اونچی لہروں کے باوجود وینس محفوظ رہا اور وہاں کاروبار معمول کے مطابق چلتا رہا،وینس کے شہری…