فلائی دبئی کا پاکستان کیلئے فیصلہ تبدیل
دبئی: یواے ای کی اکانومی ائیر لائن فلائی دبئی نے پاکستان کیلئے دوطرفہ پروازیں شروع کرنے کا اعلان ایک روز بعد ہی واپس لے لیا, اب فلائی دبئی صرف یکطرفہ پروازیں چلائے گی۔
دبئی سے مسافر پاکستان لائے جائیں گے لیکن پاکستان سے طیارے خالی واپس…