اسپین میں پاکستانیوں کی وجہ سے کرکٹ مقبول
بارسلونا: فٹبال کے شوقین یورپی ملک میں پاکستانی تارکین کی وجہ سے کرکٹ بھی مقبول ہورہی ہے، اور بڑی تیزی سے ٹیمیں بن رہی ہیں، اسپین میں کرکٹ کو فٹبال کی طرح مقبول بنانے کے لئے کچھ تبدیلیاں بھی کردی گئی ہیں، اسے فٹبال سے ہم آہنگ کرنے کیلئے 90…