ایمریٹس ائیر لائن کا عرب ممالک کیلئے پروازیں شروع کرنے کا اعلان
دبئی:امارات ائیر لائن نے یکم جولائی سے 12 عرب ممالک کیلئے پروازیں بحال کرنے کا فیصلہ کیا ہے اور اس حوالے سے آن لائن بکنگ لینا شروع کردی ہے۔
ایمریٹس کے اعلان کے مطابق جن ممالک کیلئے پروازیں بحال کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے ان میں سعودی عرب،…