لیگی ایم این اے کی سرکاری اراضی پر قبضے کی کوشش ناکام، 19 گرفتار
لاہور: ن لیگ کے رکن قومی اسمبلی شیخ روحیل اصغر کی جانب سے سرکاری اراضی پر قبضہ کرکے ہاؤسنگ سوسائٹی بنانے کی کوشش ناکام بنادی گئی۔
تفصیلات کے مطابق لیگی رہنما شیخ روحیل اصغرجو پہلے بھی سرکاری زمینوں پر قبضوں میں ملوث ہیں اور ان کیخلاف …