سکھر،حیدرآباد موٹروے سمیت چار بڑے منصوبے منظور
اسلام آباد: حکومت نے حیدر آباد سکھر موٹر وے اور سوات موٹروے کے توسیعی منصوبے سمیت 289 ارب روپے کے 4 میگا منصوبوں کی منظوری دیدی ہے۔
حیدرآباد سکھر موٹروے پر 166ارب روپے لاگت آئے گی، اور اس کی تکمیل کے بعد پشاور سے کراچی تک موٹروے مکمل…