اٹلی: بیرون ملک جانے والوں کیلئے بھی کرونا ٹیسٹ لازمی قرار دینے کی تیاری
روم: دنیا کے بیشتر ممالک نے کرونا سے بچاؤ کے لئے بیرون ملک سے آنے والے مسافروں کے لئے کرونا ٹیسٹ لازمی قرار دے رکھا ہے، تاہم اب اطالوی حکومت نے ایک قدم آگے جاتے ہوئے، دوسروں کے احساس کی نئی مثال قائم کرنے کا فیصلہ کیا ہے، جس کے تحت اٹلی…