Browsing Tag

Italy

کرونا سے مکمل بچنا ہے تو ویکسین کی 2 نہیں کتنی خوراکیں لینی ہونگی؟

روم: اب تک تو ماہرین یہ بتاتے آرہے ہیں کہ کرونا ویکسین کی دو خوراکیں لگوائیں، اور وبا کے خطرے سے خود کو بچائیں، لیکن ویکسین لگوانے والے افراد بھی کرونا کی نئی اقسام سے متاثر ہونے کے بعد اب ماہرین نے بچاؤ کے لئے نیا فارمولا پیش کردیا ہے،…

بلوونیا میں پاکستانی کی بائیک چوری ہوگئی

بلوونیا: اٹلی کے علاقے بلونیا میں پاکستانی تارک وطن کی گاڑی چوری ہوگئی، تاہم بعد میں پولیس نے چوری شدہ بائیک برآمد بھی کرلی ہے، تفصیلات کے مطابق اٹلی کے علاقے بلونیا میں ایک 34 سالہ پاکستانی تارک وطن جو پیزا کی ڈلیوری کا کام کرتا ہے، اس کی…

اٹلی میں جعلی کرونا پاس فروخت ہونے کا انکشاف، پولیس حرکت میں آگئی

روم: اٹلی میں آن لائن جعلی کرونا پاس فروخت کرنے کا انکشاف ہوا ہے، پولیس نے ملوث افراد کے خلاف سائبر کرائم پراسیکیوٹرز کی مدد سے چھاپے مارے ہیں، شہریوں کو خبردار کیا گیا ہے کہ وہ جعلی کرونا پاس خریدنے سے گریز کریں، اور ایسے افراد کی اطلاع…

اٹلی میں مقیم پاکستانیوں نے یورو کے ڈھیر لگادئیے

روم: اٹلی میں مقیم پاکستانیوں نے ملک کے لئے یورو کے ڈھیر لگادئیے، سفیر پاکستان کی طرف سے مسرت کا اظہار کیا گیا ہے، اور پاکستانی تارکین کی حوصلہ افزائی کی گئی ہے،مئی میں اٹلی میں مقیم پاکستانیوں نے 5 کروڑ 34 لاکھ ڈالر بھیجے ہیں، جبکہ گزشتہ…

تارکین کی حامی اٹلی کی فائیو اسٹار موومنٹ میں اختلافات شدید، تقسیم کا خطرہ

روم: اطالوی پارلیمنٹ کی سب سے بڑی جماعت فائیو اسٹا ر موومنٹ میں اختلافات شدت اختیار کرگئے ہیں، اور پارٹی کے بانی نے سابق وزیراعظم کو قیادت کیلئے غیر موزوں قرار دے دیا ہے، جوسپے کونتے پارٹی میں اصلاحات لانا چاہتے تھے، جس پر انہیں مزاحمت کا…

اٹلی میں ہیٹ ویو، کون سے علاقے متاثر ہوں گے؟

روم: اٹلی میں اس سال گرمی اپنا آپ خوب دکھارہی ہے، پہلی لہر ابھی کم ہی ہوئی تھی کہ محکمہ موسمیات نے گرمی کی نئی لہر کی پیشگوئی کردی ہے، جو آج منگل سے شروع ہوگئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق اٹلی میں افریقہ سے آنے والی گرم ہواوں کے سبب گرمی کی…

چوری کی بڑی واردات، اطالوی ایمبیسی سے قیمتی چیز چوری

اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے ڈپلومیٹک انکلیو میں چوری کی سب سے بڑی واردات، اٹلی کے سفارتخانے سے ایک ہزار شنجن ویزہ اسٹیکرز چوری ہونے کی واردات سے ہل چل مچ گئی، سفارت خانے نے پاکستانی وزارت خارجہ اور ایف آئی اے کے سامنے اٹھا…

ثمن کی تلاش میں اہم پیشرفت، اطالوی حکام کامیابی کے قریب پہنچ گئے

روم: اٹلی میں لاپتہ پاکستانی لڑکی ثمن عباس کی تلاش میں پولیس کامیابی کے قریب پہنچ گئی ہے اور اسے اہم اشارے ملے ہیں، جس کےبعد حکام پرامید ہیں کہ وہ ثمن کو تلاش کرلیں گے۔ تفصیلات کے مطابق اٹلی میں ریجو ایمیلیا کے علاقے نوویلارا میں 30 اپریل…

جرمنی میں نفسیاتی مریض تارک وطن کے حملہ کا افسوسناک واقعہ، اٹلی میں بھی دو گرفتار

برلن۔ جرمنی میں ایک افسوسناک واقعہ میں چاقو بردار نے حملہ کرکے 3افراد کی جانیں لے لیں، پولیس نے زخمی حالت میں ملزم کو گرفتار کرلیا ہے، دوسری طرف اٹلی میں بھی دو الگ الگ واقعات میں 2 ملزم چاقو زنی سے منسلک واقعات میں گرفتار کرلئے گئے ہیں۔…

اٹلی میں پرمٹ کیلئے تارکین کی لمبی قطاریں 

روم: اٹلی میں ورک پرمٹ کے لئے درخواستیں دینے والے تارکین وطن کو پرمٹس کے اجرا میں تاخیر اور لمبی قطاروں میں پورا پورا دن ضائع ہونے پر   اطالوی تنظیموں نے حکومت کو کھلا خط لکھ دیا ہے، جس میں صورتحال کی فوری اصلاح کا مطالبہ کیا گیا ہے.…