سعودی حکومت نے جدہ میں ایک بار پھر کرفیو نافذ کردیا
ریاض:سعودی حکومت نے کورونا کیسز میں اضافہ ہونے پر جدہ میں ایک بار پھر کرفیو نافذ کردیا ہے۔
سرکاری نیوز ایجنسی سعودی پریس (ایس پی اے) کے مطابق سعودی وزارت داخلہ نے15 روز کے لیے جدہ میں کرفیو کی کئی پابندیاں دوبارہ نافذ کرنے کے احکامات جاری…