Browsing Tag

Jouhar Saleem

ثمن کیس میں پاکستانی سفیر کا اہم بیان سامنے آگیا

روم: اٹلی میں لاپتہ پاکستانی لڑکی ثمن عباس کی تلاش کی کوششیں اب تک کامیاب نہیں ہوسکیں، دوسری طرف اٹلی میں پاکستانی سفیر نے اس حوالے سے اہم اپیل جاری کردی ہے۔ تفصیلات کے مطابق اٹلی میں لاپتہ پاکستانی لڑکی 18 سالہ ثمن عباس کی تلاش کو اب…

سفیر پاکستان سے ملاقات، ماتیو سالوینی کا کشمیریوں کیلئے ہر فورم پر آواز اٹھانے کا اعلان

روم: مقبوضہ کشمیر میں بھارتی جارحیت کے خلاف اطالوی سیاسی رہنما مظلوم کشمیریوں کی آواز بن گئے، اٹلی کے معروف سیاستدان اورحکمراں اتحاد کی دوسری بڑی سیاسی جماعت کے رہنما سینیٹر میٹیو سل وینی کی مقبوضہ کشمیر کے لوگوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کرتے…

پاکستان کی بڑی سفارتی کامیابی، انٹرنیشنل ڈویلپمنٹ لاء آرگنائزیشن کا صدر منتخب

روم (رپورٹ: تنویرارشاد): پاکستان کی بڑی سفارتی کامیابی، انٹرنیشنل ڈویلپمنٹ لاء آرگنائزیشن (IDLO) کا 3 سال کی مدت کے لیے صدر منتخب ہوگیا، اٹلی میں تعینات سفیر پاکستان جوہر سلیم صدارت کے فرائض سرانجام دیں گے، امریکہ اور اٹلی آرگنائزیشن کی…

اٹلی پاکستان کا کن شعبوں میں بڑا پارٹنر بن گیا؟، پاکستانیوں کو امیگریشن زیادہ کیسے ملے گی؟

روم۔ اٹلی کے ساتھ پاکستان کے دوستانہ تعلقات کے نتیجے میں تجارت تیزی سے بڑھ رہی ہے اور اٹلی پاکستانی مصنوعات کے لئے بڑی منڈی بنتا جارہا ہے، گزشتہ برس پاکستان کی اٹلی سے تجارت پلس میں چلی گئی ہے، اور ملک کو 21 کروڑ ڈالر کا فائدہ ہوا ہے، اس کے…