پاکستانی طلبا کو واپس کرغیزستان پہنچانے کیلئے پی آئی اے کا بڑا فیصلہ
اسلام آباد: کرغیزستان میں زیر تعلیم پاکستانی طلبا کے لئے خوشخبری، قومی ائر لائن پی آئی اے نے ان کا تعلیمی سال بچانے کے لئے خصوصی پروازیں چلانے کا فیصلہ کرلیا ہے، کرونا کے باعث کرغیزستان سے واپس آنے والے طلبا کو واپس بشکیک جانے کی سہولت…