لاہور پولیس کو خاتون زیادتی کیس میں اہم کامیابی مل گئی
لاہور: پنجاب پولیس کو گجرپورہ میں موٹر وے لنک روڈ پر خاتون کی بے حرمتی میں ملوث 2 ملزمان کے حوالے سے اہم کامیابی مل گئی ہے، دو روز کے اندر کیس حل کرلیا گیا، تمام شواہد اکٹھے کرلئے گئے ہیں، جس سے سفاک مجرموں کا سزا سے بچنا ممکن نہیں رہے گا۔…