بھارتی یوم جمہوریہ پر کسانوں نے تاریخی لال قلعے پر خالصتان تحریک کا پرچم لہرادیا
نئی دہلی: بھارت کے یوم جمہوریہ پر بھارتی پنجاب کے کسانوں نے راج دھانی دلی کے تاریخی لال قلعے پر خالصتان کا جھنڈا لہرادیا ہے، کسانوں کی ریلیوں کو روکنے کیلئے دہلی میں جگہ جگہ رکاوٹیں کھڑی کی گئیں اور پولیس کی بھاری نفری تعینات کی گئی تھی، جس…