Browsing Tag

Libya

یورپ جانے کے منتظر تارکین تنگ آگئے، وطن واپسی کیلئے راستہ اختیار کیا؟

برسلز: یورپ جانے کے حسین خواب دکھا کر لیبیا لائے گئے سینکڑوں تارکین وطن وہاں کسمپرسی کی زندگی گزارنے پر مجبور ہیں، اور ان حالات میں انہوں نے وطن واپس جانے کے لئے رضاکارانہ پروگرام میں شامل ہونا شروع کردیا ہے، ان تارکین کی واپسی کے اخراجات…

اٹلی آنے کی کوشش میں کچھ تارکین پکڑے گئے، کچھ کامیاب

روم: لیبیا سے یورپ آنے کی کوشش میں سمندر میں پھنس جانے والے تارکین وطن کی بڑی تعداد کو واپس لیبیا بھیج دیا گیا ہے، تاہم ان میں سے خوش قسمت تارکین کو اٹلی میں بھی جگہ مل گئی ہے، ان میں سے نصف تعداد 18 برس سے کم عمر کے تارکین بتائے جاتے ہیں۔…

یورپ پہنچنے کیلئے نیا خطرناک طریقہ

میڈرڈ: خوشحال زندگی گزارنے کیلئے یورپ آنے کی کوشش میں مزید تارکین وطن جانیں گنوا بیٹھے ہیں، کشتیوں کے خلاف حکام کی کارروائی کے بعد اب تارکین نے افریقی ملک سے تیر کر یورپ پہنچنے کی کوششیں بھی شروع کردی ہیں، جس کا نتیجہ اموات کی صورت میں نکل…

تارکین کو سال کا سب سے بڑا حادثہ پیش آگیا، امدادی تنظیموں کا حکام پر الزام

برسلز: یورپ آتے ہوئے تارکین وطن کو اس سال کا سب سے بڑا حادثہ پیش آگیا ہے، خراب موسم کے باعث تارکین وطن سمندر میں پھنس گئے، یورپی غیر سرکاری امدادی تنظیموں نے الزام لگایا ہے کہ اطلاع کے باوجود لیبیا اور یورپی حکام نے تارکین وطن کی امداد کے…

اٹلی پر لیبیا سے سینکڑوں مہاجرین کی یلغار کی کوشش، پھر کیا ہوا؟

طرابلس: لیبیا میں موجود مختلف ملکوں کے تارکین وطن نے اٹلی کی طرف اب تک کی سب سے بڑی یلغار کی کوشش کی ہے، اس سے قبل ایک ساتھ اتنی بڑی تعداد میں تارکین نے بحیرہ روم پار کرنے کی کوشش نہیں کی، امدادی اداروں کی بھی دوڑیں لگ گئیں۔ تفصیلات کے…

تارکین وطن کو 2021 کے پہلے بڑے حادثات پیش آگئے

روم: یورپ آنے کی کوشش میں تارکین وطن کو بحیرہ روم میں 2 بڑے حادثات پیش آگئے، جن میں کئی جانیں ضائع ہوگئی ہیں، پہلا حادثہ لیبیا سے اٹلی جانے والی کشتی کو پیش آیا،  جبکہ دوسرا یونان پہنچنے والے تارکین کے ساتھ پیش آیا، اقوام متحدہ نے اسے…

2021 میں یورپ پہنچنے کی پہلی کوشش میں تارکین پھنس گئے

روم: بہتر مستقبل کی خاطر خون جما دینے والی سردی میں بھی تارکین وطن یورپ کا رخ کرنے سے باز نہ آئے، 2021 شروع ہونے پر یورپ پہنچنے کی پہلی کوشش کرنے والوں کی کشتی سمندر میں پھنس گئی، کشتی مں خواتین و بچوں سمیت 169 افراد سوار تھے۔ تفصیلات کے…

سخت سردی، خراب موسم میں اٹلی آنے کی کوشش مہنگی پڑگئی

روم: سخت سردی اور خراب موسم کے باوجود کشتیوں کے ذریعہ اٹلی جانے کی کوشش میں تارکین وطن کو ایک اور بڑا حادثہ پیش آیا ہے، اطالوی جزیرے پر پہنچنے کی کوشش میں کشتی ڈوب گئی، جس سے 20 تارکین وطن ہلاک اور دو درجن کے قریب لاپتہ ہوگئے ہیں۔ تفصیلات…

یورپ آنے والا تارکین کا بڑا جہاز ڈوب گیا

جنیوا: لیبیا سے یورپ کے لئے رخت سفر باندھنے والے تارکین وطن کو سمندر میں بڑا حادثہ پیش آگیا ہے، ساحل پر بڑی تعداد میں لاشیں مل گئی ہیں، جبکہ درجنوں لاپتہ افراد کی تلاش جاری ہے، اس سال اب تک 900 سے زائد تارکین ڈوب چکے ہیں، جبکہ 11 ہزار…

یورپ پہنچنے کیلئے تارکین نے نیا لیکن خطرناک راستہ تلاش کرلیا

بارسلونا: اچھی زندگی کی خواہش میں ترقی پذیر ممالک کے شہری یورپ پہنچنے کے لئے اپنی جانیں بھی خطرےمیں لگادیتے ہیں، ایک روٹ بند ہوتا ہے ، تو یہ تارکین کوئی نیا روٹ تلاش کرلیتے ہیں، اور انسانی اسمگلرز بھی اس عمل میں پورے شامل ہوتے ہیں۔ لیبیا…