اٹلی میں شہریوں کی ملازمتیں، معیار زندگی پر اہم رپورٹ آگئی
روم: کرونا وبا کی وجہ سے لگنے والی پابندیوں کے بعد اطالوی شہریوں کا معیار زندگی گرنے اور ان میں مستقبل کے حوالے سے خدشات پر اہم رپورٹ سامنے آگئی ہے، دوسری طرف سوئٹزرلینڈ جاکر کام کرنے والے ہزاروں اطالوی شہری بھی بے روزگار ہوگئے ہیں،…