سابق سویڈش وزیراعظم کے قتل کی فائل 34 برس بعد بند، قاتل اپنا شہری قرار
اسٹاک ہوم:سویڈن نے 1986 میں قتل ہونےوالے وزیراعظم اولف پالمے کے قتل کا کیس حل کرنے کا اعلان کیاہے اورتوقعات کے برعکس غیر ملکی طاقت کے بجائے قاتل ایک سویڈش شہری کو ہی قرار دیا ہے، جس کا انتقال ہوچکا ہے، اس کے ساتھ ہی 34 برسوں سے جاری…