اٹلی میں تارکین سمیت دیہاڑی دار ورکرز کے حوالے سے حکومت کا اہم فیصلہ
روم: اٹلی نے دیہاڑی دار ورکرز کے مفادات کے تحفظ کے لئے بڑا قدم اٹھانے کا اعلان کردیا، 60 ہزار سے زائد ورکرز کو فائدہ پہنچے گا، جن میں بڑی تعداد تارکین وطن نوجوانوں کی ہے، حکومتی فیصلے کے تحت کمپنیوں کو ڈلیوری بوائز کے ساتھ ملازمت کے معاہدے…