Browsing Tag

Pak Navy

پاکستان نیوی کا روس اور سری لنکا کی بحری افواج کے ساتھ دوطرفہ بحری مشقوں کا انعقاد

کراچی: مشق امن2021 کے اختتام پر پاک بحریہ کے جہاز پی این ایس عالمگیر اور پی این ایس اصلت نے روسی بحریہ کے جہازوں ایڈمرل گریگورووچ (ADMIRAL GRIGOROVICH ) اور ڈی میٹری راگا چوو (DMITRIY RAGACHOV ) کے ساتھ شمالی بحیرہ عرب میں دو طرفہ مشق…

پاک بحریہ کی کثیر الملکی بحری مشق اختتام پذیر

کراچی: پاک بحریہ کی کثیر الملکی بحری مشق امن -2021 انٹرنیشنل فلیٹ ریویو کے ساتھ شمالی بحیرہ عرب میں اختتام پذیر ہوگئی، جس کے بعد پاک بحریہ اور مشق میں شریک عالمی بحری افواج کے جہازوں نے شاندار 'امن فارمیشن' بنائی۔ اس موقع پر صدر اسلامی…

7ویں کثیر الملکی بحری مشق امن: عالمی میری ٹائم کانفرنس اختتام پذیر

کراچی: پاک بحریہ کی سرپرستی میں کثیرالملکی بحری مشق امن-21 کے دوران نیشنل انسٹیٹیوٹ آف میری ٹائم افیئرز کے زیر انتظام منعقد ہونے والی سہ روزہ عالمی میری ٹائم کانفرنس کراچی میں اختتام پذیر ہوگئی۔کانفرنس کا موضوع ”ایک محفوظ اور پائیدار ماحول…

کثیر الملکی بحری مشق امن 2021 کا آغاز

کراچی: کثیرالملکی بحری مشق امن-2021 کی پرچم کشائی کی باوقار اور رنگارنگ تقریب پاکستان نیوی ڈاکیارڈکراچی میں منعقد ہوئی جس کے بعد مشق امن-21 کی سرگرمیوں کا باقاعدہ آغازکردیا گیا۔پرچم کشائی کی تقریب میں شرکاء کی کثیر تعدادبشمول مشق میں حصہ…

پاک بحریہ کی آپریشنل مشق رباط کی اختتامی تقریب کا کراچی میں انعقاد

کراچی: پاک بحریہ کی آپریشنل مشق رباط 2021کی اختتامی تقریب آج کراچی میں منعقد ہوئی، اس موقع پر چیف آف دی نیول اسٹاف ایڈمرل محمد امجد خان نیازی نے بطور مہمان خصوصی شرکت کی، نیول چیف نے دونوں افواج کے مابین اعلی سطح کی ہم آہنگی کے حصول کے لئے…

نیول چیف ایڈمرل امجد خان نیازی کا سعودی عرب کا دورہ

اسلام آباد: چیف آف دی نیول اسٹاف ایڈمرل محمد امجد خان نیازی سعودی عرب کے سرکاری دورے پر ہیں، جہاں انہوں نے چیف آف جنرل اسٹاف اور کمانڈر رائل سعودی نیول فورسز سے ملاقاتیں کیں، ملاقات میں باہمی دلچسپی اور دوطرفہ دفاعی امور پر تبادلہ خیال کیا…

پاک بحریہ کا جہاز انسانی ہمدردی کے مشن پر مختلف ممالک کے دورے پر روانہ

کراچی: ڈائریکٹر جنرل پبلک ریلیشنز (نیوی) کے مطابق پاک بحریہ کا جہاز پی این ایس نَصر انسانی ہمدردی کے مشن کی تکمیل کے سلسلے میں مختلف افریقی ممالک کے دورے پر روانہ ہوگیا ہے، جہاز کے دورے کا مقصد قدرتی آفات سے متاثرہ افراد کو مدد فراہم کرنا…

پاک بحریہ کا زیر آب اینٹی شپ میزائل اور تارپیڈو فائرنگ کا کامیاب مظاہرہ

کراچی: پاک بحریہ کے فلیٹ یونٹس نے شمالی بحیرہ عرب میں کامیاب لائیو ویپنز فائرنگ کے ذریعے جنگی تیاری کا بھرپور مظاہرہ کیا۔ اس موقع پر پاک بحریہ کے سربراہ ایڈمرل محمد امجد خان نیازی مہمانِ خصوصی تھے جنہوں نے سینئر نیول آفیسرز کے ہمراہ فائرنگ…

وزیراعظم کا نیول ہیڈ کوارٹرز اسلام آباد کا دورہ

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے نیول ہیڈ کوارٹرز اسلام آباد کا دورہ کیا، نیول ہیڈکوارٹرز آمد پر امیرالبحر ایڈمرل محمد امجد خان نیازی نے وزیراعظم کا استقبال کیا اورپاک بحریہ کے چاق وچوبند دستے نے انہیں گارڈ آف آنرپیش کیا۔ معزز مہمان نے…

پاک بحریہ کے زیر اہتمام 62 واں یوم گوادر منایا گیا

کراچی:  پاک بحریہ نے 62 واں یومِ گوادر روایتی جوش و جذبے سے منایا۔گوادر کی پاکستان میں شمولیت کی مناسبت سے یہ دن ہر سال منایا جاتا ہے۔ پاک بحریہ کے تحت گوادر میں متعدد تقریبات کا انعقاد کیا گیا،کمانڈر کوسٹ وائس ایڈمرل زاہد الیاس نے تقریب…