Browsing Tag

Pakistan

پاکستانی معیشت کے لئے مزید اچھی خبریں آگئیں، جانئے کیا؟

اسلام آباد: ایک ایسے وقت میں جب کرونا بحران کے باعث چین کے سوا دنیا کے بڑے ملکوں کی معیشتیں بھی ہچکولے کھارہی ہیں، پاکستانی معیشت کی اونچی پروان جاری ہے، الحمد وللہ، ’’احساس نیوز‘‘ نے گزشتہ چند روز کے دوران معاشی میدان میں ملنے والی…

پاکستانیوں کی پروازیں منسوخ کرنے پر حکومت کا ایکشن، 5 ائرلائنز کو وارننگ جاری

اسلام آباد: حکومت نے غیر ملکی ائرلائنز کی جانب سے پروازوں کی اچانک منسوخی کا نوٹس لے لیا، اوورسیز پاکستانیوں کی شکایت پر سول ایوی ایشن نے 5 غیر ملکی ائرلائنز سے تحریری وضاحت مانگ لی ہے، ایک ہفتے کی مہلت دیدی، روش جاری رکھنے پر کارروائی کی…

ترکی نے 6 ملکوں کو ریڈ لسٹ میں ڈال دیا، پاکستان پر بھی اہم فیصلہ 

انقرہ: ترکی نے بھارت میں سامنے آنے والے ڈیلٹا وائرس کے مختلف ملکوں میں پھیلاؤ کے پیش نظر 6 ملکوں پر سفری پابندیاں لگادی ہیں، اور پروازوں کی آمدورفت روک دی ہے، دوسری طرف پاکستان کے حوالے سے بھی اہم فیصلہ کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق  ترکی…

بڑی عید سے قبل اوورسیز پاکستانیوں کیلئے بڑی خوشخبری، پروازیں بحال

اسلام آباد: اٹلی سمیت یورپی ممالک برطانیہ، کینیڈا، ملائیشیا اور چین میں مقیم پاکستانیوں کے لئے بڑی عید سے قبل بڑی خوش خبری آگئی، دنیا کے مختلف خطوں میں کرونا کی صورتحال میں مجموعی بہتری کے پیش نظر پاکستان نے بین الاقوامی پروازوں کو مرحلہ…

یورپ جانے کی خواہش میں تین نوجوان کزن جان کی بازی ہار گئے

پھالیہ: یورپ جانے کی خواہش میں پھالیہ کے تین نوجوان کزن جان کی بازی ہار گئے، خاندان میں کہرام، نعشیں دینے کیلئے بھی ایجنٹ کے پیسے مانگنے پر سفارتخانہ سے مدد مانگ لی، نوجوانوں کا تعلق پھالیہ کے نواحی علاقے ہلاں سے تھا، اور ان کی شناخت 19…

پابندی ختم ہونے کے بعد کویت میں پاکستانی ورکرز کی روانگی شروع

کویت سٹی: وزیراعظم عمران خان کی کوششوں سے کویت میں 15 برس سے زائد عرصہ سے لگی پاکستانی افرادی قوت پر پابندی ہٹ گئی ہے، اور پہلے مرحلے میں طب کے شعبے سے وابستہ پاکستانیوں کی روانگی کا سلسلہ تیز ہوگیا ہے۔ تفصیلات کےمطابق کویت نے پاکستانی…

پاکستان اور اٹلی کی بحریہ کے مابین مشترکہ بحری مشق کا انعقاد

اسلام آباد: پاکستان اور اٹلی کی بحریہ کے مابین مشترکہ بحری مشق کا انعقاد کیا گیا، بحری مشق میں پاک بحریہ کے جہاز پی این ایس سیف اور اٹلی کے بحری جہاز ITS CARABINIERE نے حصہ لیا، اس مشق کا مقصد دونوں بحری افواج کے مابین باہمی آپریشنز کی…

لاپتہ ثمن عباس کیس میں اہم پیشرفت

ریجو ایمیلیا: (رپورٹ: تنویر ارشاد) اٹلی میں لاپتہ پاکستانی لڑکی ثمن عباس کے کیس میں بالاخر اہم پیشرفت ہوئی ہے، اور اطالوی حکام کو مطلوب 5 افراد میں سے ایک ان کی تحویل میں آگیا ہے، جس کے بعد حکام اس کیس کی گتھی جلد سلجھانے کے لئے پر امید…

متحدہ عرب امارات نے بھارت کیلئے سفری پابندی میں توسیع کا فیصلہ کرلیا

ابوظہبی: متحدہ عرب امارات (یو اے ای) نے بھارت میں کرونا صورتحال کو مدنظر رکھتے ہوئے سفری پابندیوں میں توسیع کا فیصلہ کیا ہے، بھارت پر پابندی میں تیسری بار اضافہ کیا جائے گا، خیال رہے یو اے ای نے پاکستان پر بھی سفری پابندی عائد کر رکھی ہے۔…

پاکستانیوں سمیت 5 ممالک کے تارکین کیلئے دروازے بند

ایتھنز: یورپ نے تارکین کے حوالے سے سخت پالیسی اپنانا شروع کردی ہے، ایسے میں پاکستانیوں سمیت تارکین کے لئے یورپ میں داخلے کی پہلی منزل سمجھے جانے والے ملک نے بھی اب اپنے دروازے بند کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے، ملک میں داخل ہونے والے تارکین کو بھی…