Browsing Tag

PKI Italy

انسانی حقوق کی تنظیموں نے مقبوضہ کشمیر میں جاری مظالم پر آنکھیں بند کر رکھی ہیں، پی کے آئی اٹلی

صدر پاک کشمیر فاؤنڈیشن PKI اٹلی چوہدری مستنصر اقبال وڑائچ اور سرپرست اعلی PKI اٹلی چوہدری شہزاد ساہی کا کہنا ہے کہ نام نہاد انسانی حقوق کی علمبردار تنظیموں نے بھارت کی جانب سے کشمیری عوام پر جاری مظالم اور قتل عام پر آنکھیں بند کررکھی ہیں۔…