Browsing Tag

PM Imran Khan

عمران خان کے ننگے پاؤں جانے کے چرچے، بیٹری کیسے چارج ہوئی؟

مدینہ: سرکار دو عالم خاتم النبین محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وسلم کے شہر مدینہ میں وزیراعظم عمران خان، ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی اور پاکستانی وفد کی جوتے اتار کر آمد اور موجودگی میں سعودی میڈیا نے بھی خصوصی دلچسپی لی، دوسری طرف عمران خان نے…

اوورسیز پاکستانیوں کو تنگ کرنے اور رشوت وصولی میں ملوث سفارتی عملے کے خلاف حکومت کا ایکشن

اسلام آباد: اوورسیز پاکستانیوں کو تنگ کرنے اور رشوت وصولی میں ملوث سفارتی عملے کے خلاف حکومت نے ڈنڈا اٹھا لیا ہے، ان افراد کو اب  نوکریوں سے فارغ کرکے گھر بھیجا جائے گا، وزیراعظم عمران خان کے حکم پر پہلا بڑا ایکشن ہوگیا، چھ سفارتکاروں کو…

اوورسیز پاکستانیوں کیلئے بڑی سہولت کا اعلان

اسلام آباد: حکومت نے روشن ڈیجیٹل اکاوئنٹ، سفارتخانوں میں جائے بغیر آن لائن پاسپورٹ بنوانے، اور پاکستان میں مقدمات یا مسائل حل کرنے کے لئے سہولت مراکز قائم کرنے کے بعد اوورسیز پاکستانیوں کو ایک اور بڑا تحفہ دے دیا ہے، وراثتی جائیداد   کا…

روس کا پاکستان کو بلینک چیک، پیوٹن نے کیا بڑی پیشکش کی؟

اسلام آباد: روس نے پاکستان کو بڑی پیشکش کردی ہے، روسی وزیرخارجہ نے پاکستانی قیادت کو صدر پیوٹن کا اہم  پیغام پہنچا دیا ہے، جسے پاکستانی حکام روس کی طرف سے ’’بلینک چیک‘‘ سے بھی تعبیر کررہے ہیں، دوسری طرف بھارت کے ساتھ روس کے تعلقات میں تناؤ…

ٹیکس وصولی میں ریکارڈ اضافہ، نئے قرضوں سے نجات کی راہ ہموار ہونے لگی

اسلام آباد: حکومت کو اقتصادی محاذ پر ایک اور کامیابی ہوئی ہے، اور ایف بی آر نے ریکارڈ ٹیکس جمع کرلئے ہیں، وزیراعظم عمران خان نے محصولات وصولی پر اطمینان کا اظہار کیا ہے، ایف بی آر نے رواں مالی کے پہلے نو ماہ کیلئے مقررہ ہدف سے زائد کی…

سعودی ولی عہد پاکستان کے آگے کیوں جھکے؟، اہم وجوہات سامنے آگئیں

اسلام آباد(رپورٹ:تصدق چوہدری): پاکستان کو جھکانے کے خواہشمند سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کو بالاخر خود ہی پسپائی قبول کرنی پڑگئی، پاکستان کو دباؤ میں لینے کیلئے تین ارب ڈالر کے فنڈز واپس لینے اور ادھار پر تیل کی سہولت معطل کرنے جیسے…

ضلع گجرات کا سپوت پاک فضائیہ کا سربراہ مقرر

اسلام آباد: ضلع گجرات کا ایک اور اعزاز، وزیر اعظم عمران خان نے گجرات سے تعلق رکھنے والے ایئرمارشل ظہیر احمد بابر سدھو کو پاک فضائیہ کا نیا سربراہ مقرر کردیا ہے، وزیراعظم کی سفارش پر صدر مملکت نے ایئر مارشل ظہیر احمد بابر سدھو کو نیا ایئر…

عمران خان نے سری لنکن مسلمانوں کو بڑا ریلیف دلادیا، کمیونٹی خوش

کولمبو: وزیراعظم عمران خان دورہ سری لنکا میں مسلمانوں کو بڑا ریلیف دلانے میں کامیاب ہوگئے، سری لنکن حکومت نے پاکستانی وزیراعظم سے ملاقاتوں کے بعد اپنی مسلم کمیونٹی کا دیرینہ مطالبہ تسلیم کرکے باقاعدہ نوٹیفیکیشن جاری کردیا، جس پر سری لنکن…

سپریم کورٹ نے وزیراعظم کیخلاف کیس پر بڑا فیصلہ سنادیا

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے جسٹس قاضی فائزعیسیٰ کی جانب سے وزیراعظم عمران خان کے خلاف لئے گئے از خود نوٹس کیس میں بڑا فیصلہ سنادیا، چیف جسٹس سمیت 4 سینئر ججوں نے فیصلہ سنایا ہے، بینچ میں جسٹس فائز عیسیٰ خود بھی حصہ تھے، عدالت نے جسٹس…

انگریزی نہ آنے پر ریسٹورنٹ منیجر کا مذاق اڑانے والی وائرل ویڈیو پر وزیراعظم کا بھی ردعمل آگیا

اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت میں دو خاتون ریسٹورنٹ مالکان کی جانب سے اپنے ریسٹورنٹ منیجر کی انگریزی کا مذاق اڑانے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی ہے، جس پر وزیراعظم کا بھی ردعمل آگیا ہے، ان کا کہنا ہے کہ ہمارے ہاں بیشتر لوگوں کو انگریزی…