PUBG گیم پر پابندی: اسلام آباد ہائیکورٹ نے فیصلہ کالعدم قرار دے دیا
اسلام آباد: پب جی کھیلنے والے نوجوانوں میں منفی رجحانات اور خودکشی کے واقعات میں اضافے پر پی ٹی اے کی جانب سے بند کی گئی پب جی ویڈیو گیم اسلام آباد ہائیکورٹ نے کھولنے کا حکم دے دیا۔
اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس عامر فاروق نے پب جی پر پابندی…