یورپی ملک نے قرآن پاک کی بے حرمتی کا منصوبہ ناکام بنادیا
برسلز: بیلجیئم میں حکام نے قرآن پاک کی بے حرمتی کے ذریعہ مسلمانوں کو اشتعال دلانے کی کوشش ناکام بناتے ہوئے 5 افراد کو پکڑلیا ہے، جن کا تعلق دوسرے یورپی ملک سے ہے، پولیس نے ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرکے انہیں ملکی امن کیلئے خطرہ قرار دیتے…