پاکستان کیخلاف نفرت انگیز جملوں پر لندن کے افغان ہوٹل کیخلاف بائیکاٹ مہم
لندن: برطانوی دارالحکومت لندن کے افغان ہوٹل میں افغانستان سے تعلق رکھنے والے ملازم نے پاکستان اور پاکستانیوں کے خلاف نسلی امتیاز کا کھلا مظاہرہ کیا، وہاں موجود افراد نے اس کی ویڈیو بنالی، جس کے بعد پولیس بھی تحقیقات کیلئے پہنچ گئی، ویڈیو…