اٹلی کی حکومت نے بیوروکریسی کے پر کاٹنے کا فیصلہ کرلیا، معاشی بحالی کی امید روشن
روم: اطالوی بیوروکریسی (سرخ فیتہ) کی سستی پاکستان ہی نہیں اٹلی کا بھی مسئلہ ہے، لیکن اب اٹلی کی حکومت نے طویل مشاورت کے بعد بالآخر ان اقدامات کی منظوری دے دی ہے، جن سے ملک میں سرخ فیتہ یعنی بیورو کریسی کی رکاوٹیں دور ہوں گی، اور فیصلوں…