Browsing Tag

Russia

سپر طاقت کے اہم رہنما نے قران پڑھنے کی خواہش ظاہر کردی، رکاوٹ کون؟

ماسکو: ایک بڑی سپر طاقت کے اہم رہنما نے قران پاک کے مطالعہ کی نہ صرف خواہش ظاہر کردی ہے، بلکہ حکومت کی جانب سے قران پاک کا نسخہ فراہم نہ کرنے پر اس کیخلاف قانونی چارہ جوئی کا بھی اعلان کیا ہے، میں قید کے دوران قرآن کا تفصیلی مطالعہ کرنا…

یوکرائن کو بچانے کیلئے کوششیں تیز، ترکی سے مدد طلب

ماسکو۔ یوکرین کے لئے روس کی طرف سے بڑھتے خطرات پر مغربی ممالک میں تشویش بڑھتی جارہی ہے، اور تین عالمی طاقتوں سمیت 7 امیر ترین ممالک کے گروپ جی سیون نے بھی روس کو یوکرین کیخلاف کسی کارروائی سے باز رہنے پر زور دیا ہے، یوکرائنی وزیراعظم نے اس…

بحیرہ اسود میں روس، امریکہ آمنے سامنے

ماسکو: یوکرین نے پہلی بار کھل کر روس کی جانب سے ملک پر قبضے کا خدشہ ظاہر کردیا ہے، اور کہا ہے کہ رواں ماہ کے  آخر تک اس پر روس حملہ کردے گا، دوسری جانب  یوکرین کےقریب بحیرہ اسود میں روس اور امریکہ کی بحریہ آمنے سامنے  آرہی ہے۔ امریکی…

روس کا پاکستان کو بلینک چیک، پیوٹن نے کیا بڑی پیشکش کی؟

اسلام آباد: روس نے پاکستان کو بڑی پیشکش کردی ہے، روسی وزیرخارجہ نے پاکستانی قیادت کو صدر پیوٹن کا اہم  پیغام پہنچا دیا ہے، جسے پاکستانی حکام روس کی طرف سے ’’بلینک چیک‘‘ سے بھی تعبیر کررہے ہیں، دوسری طرف بھارت کے ساتھ روس کے تعلقات میں تناؤ…

یوکرین پر روس کی نظریں

برسلز: روسی ماہر کی جانب سے روس اور مغرب کے درمیان جنگ چھڑنے کے انتباہ کے بعد عملی طور پر مغرب اور روس کے درمیان کشیدگی میں مزید اضافہ ہوگیا ہے، روس نے یوکرین کی سرحد پر فوج جمع نہ کرنے کا یورپی مطالبہ مسترد کردیا ہے، جبکہ دوسری جانب امریکہ…

روس اور یورپ پر روسی ماہر نے کیا وارننگ دیدی

لندن: یورپ جنگ کے دھانے پر کھڑا ہے، اور روس کے ساتھ اس کی جنگ چار ہفتوں کے اندر چھڑنے کا خدشہ موجود ہے، یورپ کے بارے میں یہ انتباہ ایک آزاد روسی فوجی مبصر نے جاری کیا ہے، دوسری جانب روس کا کہنا ہے اگر نیٹو نے یوکرین میں فوج بھیجی تو ماسکو…

شوہر نے راز کیوں بیچے، گرفتار اطالوی افسر کی بیوی کا موقف آگیا

روم: روس سفارتخانے کے افسر کو ملکی راز فراہم کرتے ہوئے رنگے ہاتھوں پکڑے گئے اٹلی کے نیول افسر نے ایسا کیوں کیا، اس حوالے سے اس کی بیوی کا موقف سامنے آگیا ہے،  اور اس نے اپنے شوہر کی مجبوری بتانے کے ساتھ  اس کی صفائی بھی دینے کی کوشش کی ہے۔…

اٹلی کا نیوی افسر روس کیلئے جاسوسی کرتے رنگے ہاتھوں پکڑا گیا

روم: اٹلی نے روس کو راز فروخت کرنے کی کوشش کرتے ہوئے اپنے ایک اعلیٰ نیول افسر کو رنگے ہاتھوں گرفتار کرلیا ہے، مذکورہ افسر سے راز خریدنے والے روسی سفارتخانے کے فوجی عہدیدار کو بھی حراست میں لیا گیا، جبکہ معاملے کی بڑے پیمانے پر جانچ شروع…

یورپی ممالک نے ویکسین کیلئے کس ملک سے رابطہ کرلیا

برسلز: برطانوی کمپنی کی آسٹرا زینیکا ویکسین میں مسائل آنے کے بعد یورپی ممالک نے روسی  ویکسین کی طرف رجوع کرلیا ہے، اور روسی سپوتنک ویکسین کی تیاری کے لئے روس سے معاہدے کرنے شروع کردئیے ہیں، اٹلی، فرانس، جرمنی اور اسپین کے ساتھ ویکسین کی…

پاکستان نیوی کا روس اور سری لنکا کی بحری افواج کے ساتھ دوطرفہ بحری مشقوں کا انعقاد

کراچی: مشق امن2021 کے اختتام پر پاک بحریہ کے جہاز پی این ایس عالمگیر اور پی این ایس اصلت نے روسی بحریہ کے جہازوں ایڈمرل گریگورووچ (ADMIRAL GRIGOROVICH ) اور ڈی میٹری راگا چوو (DMITRIY RAGACHOV ) کے ساتھ شمالی بحیرہ عرب میں دو طرفہ مشق…