Browsing Tag

Saman Abbas

ثمن کی تلاش میں اہم پیشرفت، اطالوی حکام کامیابی کے قریب پہنچ گئے

روم: اٹلی میں لاپتہ پاکستانی لڑکی ثمن عباس کی تلاش میں پولیس کامیابی کے قریب پہنچ گئی ہے اور اسے اہم اشارے ملے ہیں، جس کےبعد حکام پرامید ہیں کہ وہ ثمن کو تلاش کرلیں گے۔ تفصیلات کے مطابق اٹلی میں ریجو ایمیلیا کے علاقے نوویلارا میں 30 اپریل…

ثمن کیس میں پاکستانی سفیر کا اہم بیان سامنے آگیا

روم: اٹلی میں لاپتہ پاکستانی لڑکی ثمن عباس کی تلاش کی کوششیں اب تک کامیاب نہیں ہوسکیں، دوسری طرف اٹلی میں پاکستانی سفیر نے اس حوالے سے اہم اپیل جاری کردی ہے۔ تفصیلات کے مطابق اٹلی میں لاپتہ پاکستانی لڑکی 18 سالہ ثمن عباس کی تلاش کو اب…

ثمن عباس کیس: پاکستانی سفارتخانہ نے اطالوی حکام کوہر ممکن تعاون کی یقین دہانی کرادی

ریجیو ایمیلیا: اٹلی میں لاپتہ پاکستانی لڑکی ثمن عباس کے کیس میں تحقیقات کے لئے پاکستانی سفارتخانہ نے ہر ممکن تعاون کی یقین دہانی کرادی ہے اور واضح کیا ہے کہ ابھی تک اطالوی حکومت نے پاکستان میں موجود ثمن کے والدین کی حوالگی کے لئے کوئی رابطہ…

اٹلی میں ثمن عباس کی تلاش جاری

ریجو ایملیا: اٹلی میں لاپتہ پاکستانی لڑکی ثمن عباس کے بھائی کے بیان کے بعد اطالوی پولیس نے تلاش کیلئے سرگرمیاں تیز کردی ہیں، اور زمین کے نیچے کا پتہ چلانے والی مشینیں منگوالی گئی ہیں، دوسری جانب فرانس میں گرفتار اس کے کزن کی حوالگی اور چچا…

اٹلی میں پاکستانی لڑکی کے لاپتہ ہونےکا معمہ حل

ریجو ایمیلیا:  اٹلی میں لاپتہ پاکستانی لڑکی ثمن عباس کی گمشدگی کا معمہ بالاخر حل ہوگیا ہے، 18 سالہ ثمن کے چھوٹے بھائی نے اطالوی پولیس کو اہم  بیان  ریکارڈ کرادیا ہے، جس میں ا س نے انکشاف کیا ہے کہ اس کی بہن  اب دنیا میں نہیں ہے۔ تفصیلات کے…

اٹلی میں لاپتہ پاکستانی لڑکی کے چچا کا اہم پیغام پکڑا گیا

ریجو ایمیلیا: اٹلی میں لاپتہ پاکستانی لڑکی ثمن عباس کا پتہ نہیں چل سکا، تاہم پولیس کو دوران تفتیش کچھ ایسی چیزیں مل گئی ہیں، جس سے اطالوی حکام کے مطابق یہ شبہ بڑھ گیا ہے کہ ثمن عباس اب دنیا میں نہیں ہے، اور یہ کہ اس معاملے میں اس کا چچا بھی…

اٹلی میں لاپتہ پاکستانی لڑکی پر اسلامی تنظیم نے فتویٰ جاری کردیا

روم: اٹلی کی اسلامی تنظیم نے لاپتہ پاکستانی لڑکی ثمن عباس کے کیس کے تناظر میں جبری شادیوں کے حوالے سے فتویٰ جاری کردیا ہے، اس سے پہلے تنظیم نے کہا تھا کہ کسی مخصوص افسوسناک واقعہ کو جواز بنا کر مسلم کمیونٹی کے خلاف پروپیگنڈہ کا جواز نہیں…

اٹلی میں لاپتہ پاکستانی لڑکی کی نئی ویڈیو مل گئی

ریجو ایملیا: اٹلی میں لاپتہ پاکستانی لڑکی ثمن عباس کی پولیس کو ایک نئی سی سی ٹی وی کیمرے سے بنی ویڈیو مل گئی ہے، جسے اہم قرار دیا جارہا ہے، دوسری طرف فرانس سے پکڑے گئے اس کے کزن کو واپس لانے اور تفتیش کے لئے پیشرفت ہوئی ہے۔ تفصیلات کے…