ترکی میں ڈوبنے والے پاکستانیوں کی لاشیں واپس لانے کیلئے کوششیں تیز
لاہور: ترکی کی وان جھیل میں ڈوب کر جاں بحق ہونے والے 6 پاکستانیوں کی میتیں واپس لانے کے لئے اوورسیز کمیشن نے وزارت خارجہ سے رابطہ کرلیا ہے۔
ان پاکستانیوں کے ورثا نے کمیشن سے درخواست کی تھی کہ ان کے پیاروں کی لاشیں ترکی سے واپس لانے کے لئے…