شاہد آفریدی بھی کورونا وائرس کا شکار
کراچی:قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی بھی کورونا وائرس کا شکار ہوگئے ہیں۔
مایہ ناز آل راؤنڈر شاہد آفریدی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پربتایا کہ جمعرات سےان کی طبیعت ناسازتھی اورجسم میں درد بھی ہو رہا تھا جس پر میں نے کورونا…