سابق ٹیسٹ کرکٹر توفیق عمر نے کورونا وائرس کو شکست دیدی
لاہور:سابق ٹیسٹ کرکٹر اور قومی جونئیر سلیکشن کمیٹی کے رکن توفیق عمر کورونا وائرس سے مکمل طور پر صحت یاب ہوگئے ہیں۔
سابق ٹیسٹ اوپننگ بیٹسمین توفیق عمر نے اس حوالے سے جاری اپنے پیغام میں کہا کہ میرا کورونا ٹیسٹ منفی آگیا ہے،اللہ نے خاص کرم…