Browsing Tag

UK

برطانیہ میں کرونا پابندیوں سے آزادی کے دن کا اعلان

لندن: برطانیہ میں کرونا پابندیوں سے آزادی کے دن کا اعلان کردیا گیا، جسے برطانوی میڈیا نے ’’بگ بینگ‘‘ سے تعبیر کیا ہے، بھارتی ڈیلٹا وائرس کے باوجود پابندیوں کے خاتمے کے اعلان کو دلیرانہ اقدام قرار دیا جارہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ایک برس سے…

برطانیہ میں تارکین کیلئے کس تجویز پر سخت مخالفت سامنے آگئی ؟

لندن: ڈنمارک کی جانب سے تارکین وطن کے لئے دروازے  مکمل طور پر بند کرنے کے بعد ایک بڑے ملک نے بھی اس کے نقش قدم پر چلنے کی تیاری کرلی ہے، اور وہ بھی ملک میں بغیر ویزے کے آنے والے تارکین کے لئے دروازے بند کرنے کیلئے ڈنمارک کے تجربے سے فائدہ…

برطانیہ میں 14 سالہ حبیبہ خان لاپتہ، تلاش کیلئے پولیس کی ارجنٹ اپیل

لندن: برطانیہ میں 14سالہ مسلم ایشیائی لڑکی لاپتہ ہوگئی ہے، پولیس نے تلاش کے لئے الرٹ جاری کردیا. تفصیلات کے مطابق برطانیہ میں ایک 14 سالہ مسلم ایشیائی لڑکی لاپتہ ہوگئی ہے، حبیبہ خان پیر کو دن 2 بجے ہرٹ فورڈ شائر میں گھر سے نکلی تھی، اور اس…

انگلینڈ میں کرونا صورتحال مزید خراب، وزیراعظم نے کیا انتباہ کیا؟

لندن: بھارتی ڈیلٹا وائرس تیزی سے برطانیہ میں قدم جمانے لگا ہے، اور ایک ہفتے کے دوران مریضوں میں ایک تہائی اضافہ ہوا ہے، اسپتال پہنچنے والے مریضوں کی تعداد بھی تیزی سے بڑھنے لگی ہے، ادھر وزیراعظم بورس جانسن نے خبردار کیا ہے کہ مزید لاک ڈاؤن…

اٹلی نے برطانوی مسافروں پر نئی پابندی لگادی، بھارت، بنگلہ دیش پر بھی اہم فیصلہ

روم: اٹلی نے برطانیہ سے آنے والے مسافروں کے لئے قرنطینہ کی پابندی لگادی ہے، جبکہ بھارت، بنگلہ دیش اور سری لنکا کے حوالے سے بھی فیصلہ کیا گیا ہے، دوسری جانب یورپی ممالک، امریکہ اور کینیڈ ا سے آنے والے مسافروں کے لئے مشروط نرمی کا فیصلہ کیا…

برطانوی ہائیکورٹ نے فوجی بیرکس میں رکھے تارکین کے حق میں فیصلہ سنادیا

لندن: برطانوی ہائیکورٹ نے تارکین وطن کو سابقہ فوجی بیرکوں میں رکھنے کے حوالے سے اہم فیصلہ سنادیا ہے، جس کے بعد تارکین کے حالات کچھ بہتر ہونے کی امید پیدا ہوگئی ہے، جج تھامس لنڈن نے کہا ہے کہ برطانوی حکومت نے ان 6 تارکین کو ان بیرکس میں رکھ…

بھارتی وائرس برطانیہ میں ویکسین کیخلاف مزاحمت کرنے لگا، جرمنی، اسپین میں بھی تشویش

لندن: انگلینڈ میں بھارتی وائرس کی ویکسین کیخلاف مزاحمت کے شواہد بھی سامنے آگئے ہیں، اور کچھ اموات بھی ہوگئی ہیں، جس کےبعد تشویش بڑھ گئی ہے، برطانوی حکومت تمام پابندیاں 21 جون سے ختم کرنے کا پروگرام آگے لے جانے کی تیاری کررہی ہے، اپوزیشن…

برطانیہ میں کرونا پابندیاں دوبارہ لگنا شروع، کون سے علاقے متاثر ہونگے؟

لندن: برطانیہ میں 21 جون سے قبل کرونا پابندیاں مکمل ہٹانے کا اعلان خطرے میں پڑگیا ہے، بڑھتے ہوئے بھارتی وائرس کے کیسز کے بعد حکومت نے انگلینڈ کے کئی علاقوں میں دوبارہ پابندیاں لگانا شروع کردی ہیں، متاثرہ علاقوں میں انتظامیہ کی مدد کے لئے…

فرانس نے تارکین کا کیمپ اکھاڑ دیا، بارش کے باوجود برطانیہ کا رخ برقرار

پیرس: فرانس نے برطانیہ جانے کی خواہش لئے کیلس میں کیمپ لگاکر بیٹھے تارکین کے خلاف کارروائی کی ہے، اور ان کا کیمپ اکھاڑ پھینکا ہ، دوسری جانب بارش اور خراب موسم کے باوجود فرانس سے تارکین کی برطانیہ آمد کا سلسلہ جاری ہے، ایک ہزار سے زائد…

برطانیہ میں کرونا کیس میں یکدم بڑا اضافہ

لندن: برطانیہ میں بھارتی وائرس کے اثرات سامنے آنے لگے، مریضوں اور اموات میں یکدم بڑا اضافہ ہوگیا ہے، دوسری جانب بھارتی وائرس کی تبدیل شدہ شکل نیپالی وائرس کی صورت میں بھی سامنے آگئی ہے، جس نے خطرہ مزید بڑھادیا ہے، پرتگال کو فوری طور پر…